سینئر صحافی احسان اللہ خان پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے

ایتھنز(ورلڈ پوائنٹ نیوز)سینئر صحافی کالم نگار اینکرپرسن احسان اللہ خان پاکستان جرنلسٹ کلب یونان کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں صحافی برادری کی طرف سے مبارک باد سابق صدر جرنلسٹ کلب سید محمد جمیل نے صدارت کے لئے احسان اللہ خان کا نام تجویز کیا گیاجسے متفقہ طور پر تسلیم کرلیا گیا.

سید محمد جمیل کی طرف سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا.پاکستان کمیونٹی یونان کی جانب سے نومنتخب صدر احسان اللہ خان کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں