پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی(دیس پردیس نیوز) پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق میجر جنرل شاہین مظہر، ندیم ذکی منج اور عبدالعزیز ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ جب کہ تھری سٹار جنرل بننے والوں میں میجر جنرل عاصم منیر،عدنان،وسیم اشرف بھی شامل ہیں۔

Rawalpindi – September 28, 2018No PR-299/2018-ISPRSix Major Generals of Pak Army promoted to the rank of Lieutenant…

Gepostet von Maj Gen Asif Ghafoor am Freitag, 28. September 2018

اپنا تبصرہ بھیجیں