ماسکو میں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایکسپو2018 پاکستان سے 5 بڑی ٹیکسٹائل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ٹریڈ منسٹر ناصر حامد کی جانب سے ایمرجنگ پاکستان کے ڈیزائنز کی وطن سے محبت اور خوبصورتی میں اضافہ

ماسکو(دیس پردیس نیوز) ماسکو میں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایکسپو 2018 میں پاکستان ، بھارت، جرمنی، چین، آسٹریلیا، جاپان، اٹلی اور پولینڈ سمیت 20 ممالک کی ٹیکسٹائل کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں. ٹریڈ ونگ سفارتخانہ پاکستان اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے تعاون سے پاکستان کی جانب سے5 بڑی ٹیکسٹائل کپمنیوں نے اس نمائش میں حصہ لیا ہے

ٹریڈ اتاشی ناصر حامد کی جانب سے روس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے بھرپور جدوجہد کی جارہی ہے اور تجارتی لحاظ سے روس میں آنے والی کمپنیوں سے بھرپور تعاون اور کاروباری معاونت کی جارہی ہے. ٹریڈ ونگ ماسکو کی جانب سے پاکستانی کمپنیوں کے سٹالز کو خوبصورت انداز میں تیار کیا گیا ہے اور ایمرجنگ پاکستان کے ڈیزائن نے وطن سے محبت اور خوبصورتی میں مزید اضافہ کیاہے اس کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونگ کی جانب سے روس کے بڑ ے بڑے تاجروں کو نمائش میں پاکستان پویلین کا دورہ کرنے کیلئے مدعو کیا گیا ہے.

ٹریڈ منسٹر ناصر حامد کی میڈیا سے خصوصی گفتگو

Heim Textile Expo 2018 Moscow Russia

ماسکو میں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایکسپو2018 پاکستان سے 5 بڑی ٹیکسٹائل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ٹریڈ منسٹر ناصر حامد کی جانب سے ایمرجنگ پاکستان کے ڈیزائز کی وطن سے محبت اور خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے …. ٹریڈ منسٹر ناصر حامد کی ''ورلڈ پوائنٹ نیوز'' سے خصوصی گفتگوhttps://www.worldpoint.tv/?p=8496

Gepostet von World Point News am Freitag, 21. September 2018

تاہم پاکستانی ٹیکسٹائل مالکان اور ٹریڈ اتاشی ناصر حمید نے ” دیس پردیس نیوز” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ پر امید ہیں کے اس نمائش میں حصہ لینے سے روس میں کی تجار کو فروغ ملے گے اور پاکستان کی برآمد ات میں بہت اضافہ ہوگا.

ٹیکسٹائل ایکسپو 2018 ماسکو میں شرکت کرنے والے مالکان کی ” میڈیا ” سے خصوصی گفتگو

Heim Textile Expo 2018 Moscow Russia

ماسکو میں انٹرنیشنل ٹیکسٹائل ایکسپو2018 پاکستان سے 5 بڑی ٹیکسٹائل کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ٹریڈ منسٹر ناصر حامد کی جانب سے ایمرجنگ پاکستان کے ڈیزائز کی وطن سے محبت اور خوبصورتی میں اضافہ ہوا ہے. پاکستانی ٹیکسٹائل مالکان کی ''ورلڈ پوائنٹ نیوز'' سے خصوصی گفتگوhttps://www.worldpoint.tv/?p=8496

پاکستان اور روس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے تعلقات میں امید ظاہر کی جاری ہے کہ روس میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ میں اضافہ ہوگا .

اپنا تبصرہ بھیجیں