نیویارک : ہالی ووڈ اداکارہ لنڈسے لوہن پندرہ گھنٹوں بعد جیل سے رہا ہوگئیں ۔ لنڈسے لوہن کو ایک بار پھر منشیات استعمال کرنے کے جرم میں گرفتار ہوئیں تھیں لیکن ان پر الزام ثابت نہ ہونے پر انھیں ٹیسٹ کے بعد پندرہ گھنٹوں بعد ریا کردیا گیا۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل لنڈسے لوہن کو منشیات کے جرم میں نو ماہ قید کی سزا ہوئی تھی لیکن ان کے اچھے سلوک کی وجہ سے تین ماہ بعد رہا کردیا گیا تھا۔
You Are Here: Home » Showbiz » گلوکارہ لنڈسے لوہن پندرہ گھنٹو ں بعد جیل سے رہا





