یورپی ممالک کی دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں خود مختار اور آزاد ہونے کی خواہش قدرتی امر ہے: پوتن

پیرس (دیس پردیس نیوز) روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ یورپ ایک مضبوط اقتصادی ساخت اور ایک طاقتور اتحاد ہے لہٰذا اس کے رکن ممالک کی دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں خود مختار اور آزاد مزید پڑھیں

روس میں قومی اتحاد کا دن بڑے جوش و خروش سے منایا گیا پورے ملک میں مختلف ثقافتی تقاریب کنسرٹ ،کھیل،ریلیوں کے حوالے سے تقاریب منعقد ہوئیں

ماسکو(دیس پردیس نیوز) روس میں4 نومبر کو قومی اتحاد کا دن کو بڑے جوش و جذبے سے منایا گیا روس میں 190 کے قریب قومیں آباد ہیں اور ہر قوم کی اپنی ثقافت اپنا کلچر اور اپنے رسم و رواج مزید پڑھیں

شنگھائی: وزیراعظم کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دورۂ پاکستان کی دعوت

شنگھائی(دیس پردیس نیوز) وزیراعظم عمران خان نے روس کے وزیراعظم دمتری میدویدیف سے ملاقات کی اور انہیں دورۂ پاکستان کی بھی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان نے شنگھائی میں عالمی سرمایہ کاری ایکسپو کانفرنس میں شرکت کی جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

افغان حکومت۔طالبان مذاکرات ماسکو میں ہونگے،روس نے تصدیق کردی

ماسکو(دیس پردیس نیوز) روس نے افغان سیاست دانوں کو طالبان سےامن مذاکرات کے لئے 9 نومبر کو ماسکو بلا لیا ہے ۔ روسی حکام کے مطابق ،صدر اشرف غنی افغان ر ہنماوں کا وفد ماسکو بھیجنے پر رضا مند ہوگئے مزید پڑھیں

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے روانہ ہونے والے روسی خلائی راکٹ میں خرابی کے باعث خلا بازوں نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے اور اس ایمرجنسی میں وہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے ہیں

ماسکو، رپورٹ: شاہد گھمن روس کی جانب سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہونے والے خلائی راکٹ نے قازقستان میں واقع روسی خلائی اسٹیشن ’بیکانور‘ سے اڑان بھری تھی جس میں ایک امریکی اور ایک روسی خلاباز سوار تھے۔ مزید پڑھیں

میزائل دفاعی نظام کے بعد روس نے بھارت کے ساتھ 6 جوہری پلانٹس کا معاہدہ طے کیا ہے

دو یونٹس پر مشتمل اس پاور اسٹیشن میں اسوقت دوسرے اور تیسرے ری ایکٹر کی تعمیر کا کام جاری ہے تو مزید دو ری ایکڑز کے قیام کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ماسکو(دیس پردیس نیوز)میزائل دفاعی نظام کے مزید پڑھیں

بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خریدنے کا معاہدہ

دلی(دیس پردیس نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان خطرناک طیارہ شکن نظام ایس – 400 کی خریداری سمیت دفاعی، تجارتی اور خلائی تحقیق سے متعلق معاہدوں پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں