13سالہ حذیفہ ابراہیم نے سان فرانسسکو جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

لاہور (دیس پردیس نیوز) پاکستان کے تیرہ سالہ اسکواش کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے سان فرانسسکو جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی، حذیفہ نےانڈر ففٹین فائنل میں امریکی حریف کو تین صفر سے ہرایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نوعمر اسکواش مزید پڑھیں