ملالہ شہزاد رائے سے شطرنج کی چالیں سیکھنے لگیں

کراچی(دیس پردیس نیوز) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی گلوکار اور سماجی شخصیت شہزاد رائے سے شطرنج کی چالیں سیکھنے لگیں، شہزاد رائے نے ایک ملاقات میں ملالہ کو سکھایا کہ شطرنج کیسے کھیلتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار مزید پڑھیں