’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کے ٹریلر نے مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی(دیس پردیس نیوز) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور امیتابھ بچن کی فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا جسے صرف چند گھنٹوں میں لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے۔ اداکار عامر خان اوربھارتی فلم انڈسٹری کے شہنشاہ مزید پڑھیں