امریکی حمایت کے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی حکمراں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ

واشنگٹن(دیس پردیس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی فوج کی حمایت کے بغیر دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

عراق: قومی اسمبلی صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی

عراق(دیس پردیس نیوز) قومی اسمبلی صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی عراق کی قومی اسمبلی کرد سیاسی پارٹیوں کے درمیان “واحد امیدوار” کے معاملے میں عدم مفاہمت کی وجہ سے کل صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورس کے آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

ریاض(دیس پردیس نیوز) سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے قطیف میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کا آغاز مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپیں، درجنوں باغی ہلاک

صنعا(دیس پردیس نیوز) یمن میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی صوبے صعدہ میں یمنی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس مزید پڑھیں

ادلب میں غیر عسکری علاقے سے شدت پسندوں کو نکالا جائے گا: ترک صدر

انقرہ(دیس پردیس نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ شامی شہر ادلب میں غیر عسکری علاقے کے قیام کے دوران شدت پسند گروہوں کو نکالا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں

فلسطینوں کو8 روز میں گاؤں خان الااحمر خالی کرنے کی دھمکی

یروشلم (دیس پردیس نیوز) غاصب ریاست اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے گاؤں خان الا احمر کو منہدم کرنے کے لیے علاقہ مکینوں کو آٹھ روز میں گاؤں خالی کرنے کا دھمکی آمیز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق غاصب اسرائیل مزید پڑھیں