کیلیفورنیا کے بار میں فائرنگ سے 12 افراد ہلاک

لاس اینجلس(دیس پردیس نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک بار میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ لاس اینجلس شہر میں واقع’ تھاؤزنڈ اوکس‘ مزید پڑھیں

ٹرمپ صحافی پر بھڑک اٹھے، مائیک چھین لیا اور وائٹ ہاؤس میں داخلے پر پابندی

واشنگٹن(دیس پردیس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوال پوچھنے پر چراغ پا ہوگئے اور وائٹ ہاؤس میں صحافی کے داخلے پر پابندی لگادی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کررہے تھے کہ سی این این کے رپورٹر مزید پڑھیں

فیس بک میسیج ’اَن سینڈ‘ کرنے کا فیچر جلد آنے کو تیار

کیلیفورنیا(دیس پردیس نیوز) انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے بعد اب صارفین بہت جلد فیس بک میسنجر پر بھی ’ان سینڈ‘ کا فیچر استعمال کرسکیں گے۔ فیس بک نے بھی صارفین کی سہولت کےلیے اپنے میسنجر میں بھیجا گیا پیغام واپس مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کا پیغام

واشنگٹن(دیس پردیس نیوز) امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنے کے لیے ایک سنہری موقع سمجھتا ہے۔ امریکی مشیر قومی سلامتی جان بولٹن مزید پڑھیں

بھارت کا روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خریدنے کا معاہدہ

دلی(دیس پردیس نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور روس کے صدر ولادی میر پوتن کے درمیان خطرناک طیارہ شکن نظام ایس – 400 کی خریداری سمیت دفاعی، تجارتی اور خلائی تحقیق سے متعلق معاہدوں پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی حمایت کے بغیر شاہ سلمان دو ہفتے بھی حکمراں نہیں رہ سکتے، ٹرمپ

واشنگٹن(دیس پردیس نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی فوج کی حمایت کے بغیر دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر آنگ سانگ سوچی کی اعزازی کینیڈین شہریت منسوخ

اوٹاوا(دیس پردیس نیوز) کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپیں، درجنوں باغی ہلاک

صنعا(دیس پردیس نیوز) یمن میں حوثی باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اہم کمانڈر سمیت درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی صوبے صعدہ میں یمنی فوج اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس مزید پڑھیں

ادلب میں غیر عسکری علاقے سے شدت پسندوں کو نکالا جائے گا: ترک صدر

انقرہ(دیس پردیس نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ شامی شہر ادلب میں غیر عسکری علاقے کے قیام کے دوران شدت پسند گروہوں کو نکالا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں